15 September, 2025
0 Comments
3 categories
کرائے کے لیے خالی ہے
ایک عدد 10 مرلہ (93×23) کا کمرشل ہال واش روم اور پانچ فٹ سڑک سے اونچائی واقعہ 60 فٹ روڈ 3 فیز کمرشل میٹر اور 40 فٹ کنٹینر کی آسان لوڈنگ کے ساتھ گودام،جنرل سٹور،ایبرائڈری مشین، ڈسٹریبیوشن چینل کے لیے واقع ٹاؤن شپ لاہور
نزد سنما اور چاندنی چوک اے ٹو
کرایہ ڈیمانڈ
ایک لاکھ بیس ہزار (120)
رانا عرفان
