2 September, 2025
0 Comments
2 categories
رایہ یا قیمت پر
اسلام علیکم
ایک سے دو کنال ہال کی فوری ضرورت ہے سادہ تھری فیس بجلی کا لوڈ خاموش آفس و گودام کے طور پر استعمال ہوگا
سامان کی پیکنگ کرنا مقصود ہے مزدا اور ہانڈائی گاڑی معمول میں آمدورفت رہے گی جس وجہ سے لیبر کی آسانی کیلیے پاس میں کوئی پبلک ٹرانسپورٹ ہونا ضروری ہے
برائے مہربانی جلد از جلد رابطہ کریں
ٹھوکر نیاز بیگ، کنال روڈ، جوہر ٹاؤن قائداعظم انڈسٹریل، ٹاؤن شپ، ایل ڈی اے، ان مقامات پر درکار ہے
کرایہ حد 3 لاکھ خریداری حد 3 کڑوڑ
Category: Dealers List, Wapda Town